Hidaytaul nahwشروح ھدایۃ النحو

by Maktaba Tul Ishaat


Education

free



علومِ نقلیہ کی جلالت وعظمت اپنی جگہ مسلمہ ہے مگر یہ بھی حقیقت کہ ان کے اسرار ورموز اور معانی ومفاہیم...

Read more

علومِ نقلیہ کی جلالت وعظمت اپنی جگہ مسلمہ ہے مگر یہ بھی حقیقت کہ ان کے اسرار ورموز اور معانی ومفاہیم تک رسائی علم نحو کے بغیر ممکن نہیں۔ کیونکہ علومِ عربیہ میں علم نحو کو جو رفعت ومنزلت حاصل ہے اس کا اندازہ اس امر سے بہ خوبی ہو جاتاہے کہ جو بھی شخص اپنی تقریر وتحریر میں عربی دانی کو اپنانا چاہتا ہے وہ سب سے پہلے نحو کےاصول وقواعد کی معرفت کا محتاج ہوتا ہے کلام ِالٰہی ،دقیق تفسیر ی نکات،احادیث رسول ﷺ ،اصول وقواعد ،اصولی وفقہی احکام ومسائل کا فہم وادراک اس علم کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتا یہی وہ عظیم فن ہےکہ جس کی بدولت انسان ائمہ کےمرتبے اور مجتہدین کی منزلت تک پہنچ جاتاہے ۔عربی مقولہ ہے : النحو فی الکلام کالملح فی الطعام یعنی کلام میں نحو کا وہی مقام ہے جو کھانے میں نمک کا ہے ۔ قرآن وسنت اور دیگر عربی علوم سمجھنےکے لیے’’ علم نحو‘‘کلیدی حیثیت رکھتاہے اس کے بغیر علوم ِاسلامیہ میں رسوخ وپختگی اور پیش قدمی کاکوئی امکان نہیں ۔ قرنِ اول سے لے کر اب تک نحو وصرف پرکئی کتب اور ان کی شروح لکھی کی جاچکی ہیں ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔کتب ِنحو میں ’’ہدایۃ النحو‘‘ کا شمار نحوکی اہم بنیادی کتب میں ہوتا ہے۔ یہ کتاب دینی مدارس کے متوسط درجۂ تعلیم میں شامل نصاب ہے۔ اختصار وطوالت سے منزہ انتہائی جامع اور کثیر فوائد کی حامل ہے ۔کئی اہل نے اس پر شرح وحواشی کی صورت میں کام کیا ہے۔ جن مین سے 16 اہم ترین شروح کو اسی ایک ایپلیکیشن میں جمع کیا ہے آپ بیک وقت ان سب سے مستفید ہوسکتے ہیں۔Kifayat un Nahw Urdu Sharh Hidayat un Nahw By Maulana Muhammad Hayat Sunbhli کفایۃ النحو اردو شرح ہدایۃ النحوTashreeh un Nahw Urdu Sharh Hidayatun Nahw By Mufti Nisar Muhammad تشریح النحو اردو شرح ہدایۃ النحوIrshad un Nahw Urdu Sharh Hidayat un Nahw By Maulana Irshad Ahmad ارشاد النحو اردو شرح ہدایۃ النحوMisbah un Nahw Urdu Sharh Hidayat un Nahw – مصباح النحو اردو شرح ہدایۃ النحوKifayat un Nahw Urdu Sharh Hidayat un Nahw By Maulana Muhammad Hayat Sunbhli کفایۃ النحو اردو شرح ہدایۃ النحوSiraj un Nahw Urdu Sharh Hidayat un Nahw By Mufti Kafeel ur Rahman Nashat سراج النحو اردو شرح ہدایۃ النحوKhair un Nahw Urdu Sharh Hidayat un Nahw By Maulana Allah Bakhsh Zafar خیر النحو اردو شرح ہدایۃ النحوZia un Nahw Urdu Sharh Hidayat un Nahw By Maulana Asghar Ali ضیاء النحو اردو شرح ہدایۃ النحوTaysir un Nahw Urdu Sharh Hidayat un Nahw By Maulana Muhammad Hasan تیسیر النحو اردو شرح ہدایۃ النحوRiwayatun Nahw Urdu Sharh Hidayatun Nahw By Maulana Abdur Rab Mirthi روایۃ النحو اردو شرح ہدایۃ النحوMaarif un Nahw Urdu Sharh Hidayat un Nahw By Maulana Abdul Hai Astori معارف النحو اردو شرح ہدایۃ النحوTalkhis un Nahw Urdu Sharh Hidayat un Nahw By Mufti Rooh ul Amin تلخیص النحو اردو شرح ہدایۃ النحوWaqayatun Nahav Sharah Hadaya Tun Nahav Saayat un Nahw Urdu Sharh Hidayat al Nahw By Mufti Atta ur Rahman Multani سعایۃ النحو اردو شرح ھدایۃ النحوbadayatunnahaww-sharha-hadayatunnahaw • بدایۃ النحو شرح اردو ہدایۃ النحوInayatun Nahw Urdu Sharh Hidayat al Nahw By Maulana Saif ur Rahman Qasim عنایۃ النحو اردو شرح ھدایۃ النحو